مسئلہ کشمیر پر امریکی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘
کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کو ہی بات کرنی ہے‘پاکستان اور بھارت دو طرفہ طریقے سے مسئلے کا حل نکالیں‘کراچی کی صورتحال پر امریکہ کی نظر ہے اورایم کیو ایم کے غیر قانونی دفاتر مسمار کئے جانے سے آگاہ ہیں‘انسداد دہشت گردی یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کا اہم نکتہ ہوگا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کی واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ
ہفتہ 17 ستمبر 2016 12:11
(جاری ہے)
امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت دو طرفہ طریقے سے مسئلے کا حل نکالیں۔ایک سوال پر ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں رونما ہونے والے واقعات کوقریب سے دیکھ رہے ہیں، پر تشدد مظاہروں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں، ان کے غیر قانونی دفاتر کی بندش اور انہیں گرائے جانے سے آگاہ ہیں۔
جان کربی نے ایم کیو ایم کے گرفتار کارکنوں اور رہنماوٴں کے حوالے سے تبصرے کرنے سے انکارکردیا۔ جبکہ انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کا اہم نکتہ ہوگا۔اس سوال پر کہ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے مسئلہ کشمیر اور بھارتی مظالم کا معاملہ جنرل اسمبلی میں اٹھانے پر امریکا کا کیا موقف ہے، ترجمان نے جواب دینے سے گزیر کیا۔مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.