سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کے لئے کوئی دباﺅ نہیں،جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنائے گئے ہیں ،شہر کے بہتر مفاد میں مجھے ضمانت دی جائے۔وسیم اختر‘ اپنی گرفتاری کے خلاف سندھ اسمبلی میں آواز اٹھاﺅں گا۔وزیر اعلی سندھ اور آئی جی سندھ اس اقدام پر صحیح کام کرے تو بہتر ہو گا۔خواجہ اظہارالحسن
میاں محمد ندیم ہفتہ 17 ستمبر 2016 14:52
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17 ستمبر۔2016ء) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ان پر سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کے لئے کوئی دباﺅ نہیں،جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنائے گئے ہیں ،شہر کے بہتر مفاد میں مجھے ضمانت دی جائے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں وسیم اختر و دیگر کے خلاف 12مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی ،پیشی پر وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ڈی جی رینجرز ہمارے بڑے ہیں۔
ان کا مزید کہناتھاکہ میئرنامزد ہونے کے بعد ایک دن میں بیس بیس مقدمات درج کئے گئے،اب تک 39مقدمات درج ہوچکے ہیں۔وسیم اختر نے کہا کہ عوام کی خدمت کے لئے مجھے ضمانت دی جائے جبکہ انہیں ہدایت ملی ہے کہ مجھے جیل میں ہی رکھا جائے۔وسیم اختر کے وکیل خواجہ نوید نے اس موقع پر کہا کہ یہ سب کام راﺅانوار کے ہیں جو وزیر اعلیٰ سندھ کو بھی دھمکیاں دے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.