پنجاب حکومت کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں رینجرز کی تعیناتی اور اختیارات کے حوالے سے معاملات طے نہ ہو سکے
رینجرز کیلئے محدود علاقوں میں محدود اختیارات کیساتھ کام کرنے کی تجویز پیش ‘اختیارات بارے فیصلہ آئندہ اجلاس میں ہو گا
ہفتہ 17 ستمبر 2016 15:12
(جاری ہے)
یاد رہے کہ چند روز قبل پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد شروع کیا گیا اور محکمہ داخلہ پنجاب نے رینجرز تعیناتی کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کی تھی،وزارت داخلہ نے صوبے میں رینجرز کو پاکستان رینجرز ا?رڈیننس کے تحت 60 روز کے لیے اختیارات دینے کی تجویز دی اور رینجرز کو جے آئی ٹیز میں نمائندگی دینے کی سفارش کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ یوم دفاع پر جی ایچ کیو میں ہونے والی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے واضح کیا تھا کہ مستقل امن کے لیے ناگزیر ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے تاکہ دہشت گردی جڑ سے ختم ہو۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.