وزیراعظم کی ہدایت پر خادم اعلیٰ پنجاب کے تعاون سے پاکستان بیت المال لاہور میں 300 بستروں پر مشتمل برن سنٹر بنارہا ہے ، بیرسٹر عابد وحید شیخ
برن سنٹر کیلئے وفاق اور پنجاب نے 70,70 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ جاری کردی ہے، سنٹرآئندہ دو ماہ میں اپنا کام شروع کردیگا، ایم ڈی بیت المال
ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:30
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17ستمبر ۔2016ء) پاکستان بیت المال کے ایم ڈی بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر خادم اعلیٰ پنجاب کے خصوصی تعاون سے پاکستان بیت المال لاہور میں 300 بستروں پر مشتمل برن سنٹر بنارہا ہے جس کیلئے وفاق نے 70 کروڑ جبکہ پنجاب حکومت نے بھی 70 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ جاری کردی ہے ،جناح ہسپتال کے بالمقابل برن سنٹرآئندہ دو ماہ میں اپنا کام شروع کردے گا،غریب مریضوں کی صحیح تشخیص اور بروقت علاج کیلئے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مفت ٹیسٹ لیبارٹریاں بھی بنائی جائیں گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈی اے وی کالج روڈ آمدپرسابق ایم این اے ملک شکیل اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،اس موقع پرایم ایل اے احمد رضا قادری،ایم ایس ایف پنجاب کے جنرل سیکریٹری مقبول احمد خان اور انجمن تاجران الیکٹرک مارکیٹ فوارہ چوک کے صدر شیخ فیاض بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.