سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت چلنے والے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا افتتاح 5 اکتوبر کو ہوگا
سیف سٹی پراجیکٹ انتظامیہ نے فسٹ رسپانڈر ڈولفن سکواڈ کے لیے نئی500 موٹر سائیکلیں خریدنے کی سمری وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دی ‘پولیس ذرائع
ہفتہ 17 ستمبر 2016 21:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت چلنے والے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا افتتاح 5 اکتوبر کو ہوگا‘سیف سٹی پراجیکٹ انتظامیہ نے فسٹ رسپانڈر ڈولفن سکواڈ کے لیے نئی500 موٹر سائیکلیں خریدنے کی سمری وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دی۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی تھری میں ابتدائی طور پر سول لائنز اور سٹی ڈویڑن کے کچھ علاقوں میں کیمروں کی تنصیب کا کام آئندہ چند روز میں شروع کر دیا جائے گا۔
لاہور پولیس کو اسی سلسلے میں 90 جدید ہینڈ سیٹ بھی فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ 3 ہزار 432سیٹ اگلے ماہ دیئے جائیں گے۔پولیس افسروں کا کہنا تھا کہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے لئے ویڈیو وال اور دیگر سامان لاہور پہنچ گیا۔ ویڈیو وال اور کمیونیکیشن کے سامان کی انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.