صوبائی حکومت کے اقدامات اور پرکشش مراعات کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاروں کا صوبے میں اعتماد بڑھ رہا ہے ‘وہ یہاں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں‘ نئی صنعتی پالیسی کے تحت سرمایہ کاروں کو بینک سود میں 5 فیصد جبکہ مشینری کی ترسیل میں 25 فیصد رعایت دی گئی ہے‘وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا ٹی وی انٹرویو
اتوار 18 ستمبر 2016 22:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18ستمبر۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے اقدامات اور پرکشش مراعات کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاروں کا صوبے میں اعتماد بڑھ رہا ہے اور وہ یہاں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ نئی صنعتی پالیسی کے تحت سرمایہ کاروں کو بینک سود میں 5 فیصد جبکہ مشینری کی ترسیل میں 25 فیصد رعایت دی گئی ہے۔
علاوہ ازیں صنعتکاروں کو ون ونڈ آپریشن کی سہولت کیلئے ایک با اختیار آزاد کمپنی ازدمک بنائی گئی ہے کیونکہ بیوروکریسی صنعتی اور دیگر اداروں کو ٹھیک نہیں کر سکتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی موجودگی میں اتحادی جماعتوں، وزراء ، سینئر صوبائی وزیر برائے بلدیات عنایت الله خان ، سینئر صوبائی وزیر برائے آبپاشی سکندر حیات خان شیر پاؤ،ممبران صوبائی اسمبلی سے ملاقات کے دوران کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.