سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی عمران خان کے خلاف ہرجانہ کے دعویٰ کی سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی
پیر 19 ستمبر 2016 11:46
(جاری ہے)
پیر کو عدالت نے سابق چیف جسٹس کی جانب سے دائر دعویٰ کی سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے ماتحت عدالت کے پانچ سو روپے جرمانہ کے فیصلے کو اسلا م آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
مذکورہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ہی عدالت ہرجانہ کیس کی مزید سماعت کر سکتی ہے جس پر عدالت نے سماعت بغیر کسی کاروائی کے 8 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات عائد کرنے پر 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.