پاناما ایشو پر فی الوقت سپریم کورٹ جانے کا کوئی ارادہ نہیں، پیپلزپارٹی پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کرتی ہے ٗخورشید شاہ
سب کچھ قانونی ہے تو حکومت کو دستاویزی ثبوت پیش کرنے چاہئیں ٗ پارلیمنٹ سے قطعی ناامید نہیں ٗ میڈیا سے گفتگو ٹیکس دے کر بیرون ملک آف شور کمپنیاں بنانے والے ہماری نظر میں مجرم نہیں ٗچیئر مین ایف بی آر میری سنی نہیں جارہی تو کمیٹی میں بیٹھنے کا فائدہ کیا ٗ شیخ رشید نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا
منگل 20 ستمبر 2016 23:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20ستمبر ۔2016ء) پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ پاناما ایشو پر فی الوقت سپریم کورٹ جانے کا کوئی ارادہ نہیں، پیپلزپارٹی پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کرتی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بل بھی اسی لیے پیش کیا ہے، حکومت چاہے تو پاناما ایشو ایک گھنٹے میں حل ہو سکتا ہے۔
خورشید شاہ نے کہا کہ سب کچھ قانونی ہے تو حکومت کو دستاویزی ثبوت پیش کرنے چاہئیں، ہم پارلیمنٹ سے قطعی نا امید نہیں ہیں، اگر پاناما ایشو پارلیمنٹ میں حل نہ ہوا تو پھر دیگر آپشنز پر سوچیں گے۔دوسری جانب پاناما پیپرز کے معاملے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ہوا، اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر نثار محمد کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے اب تک 221 لوگوں کو نوٹس جاری کئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.