امریکہ بھارت کے مکروہ چہرے پر منافقت کا پردہ ڈال رہا ہے: ذکر اللہ مجاہد
بھارت اسلحہ کے بل بوتے پر کشمیری عوام کو غلام نہیں بنا سکتا ‘امیر جماعت اسلامی لاہور
بدھ 21 ستمبر 2016 18:01
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21ستمبر ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت کے مکروہ چہرے پر منافقت کا پردہ ڈال رہا ہے جبکہ کشمیر میں ہونے والی انسانی دہشتگردی ، ظلم اور بربریت سے بخوبی واقف ہے۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے اپنے بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر رکھا ہے اور کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ، تاریخ گواہ ہے کہ بھارت نے ہمیشہ کی طرح حسب روایت بریگیڈہیڈکوارٹر حملے کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی ناکام کوشش کی ہے اوربھارت ہر محاذ پر پاکستان دشمنی کا ثبوت دیتا آرہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا کے سامنے دلیرانہ انداز میں پیش کریں اور اپنی ذاتی بھارتی دلچسپیاں بالائے تاک رکھا کر کشمیری عوام کی نمائندگی کا حق ادا کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.