الیکشن ریفارمز کے بغیر الیکشن بے معنی ہونگے ،ضمنی انتخابات میں بھی الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ حدوود کی پرواہ نہ کرتے ہوئے امیدواروں نے پانی کی طرح پیسہ بہایا ،اس سے ثابت ہوگیاہے کہ الیکشن صرف امیرشہزادوں کا کھیل ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کی مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 21 ستمبر 2016 22:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن ریفارمز کے بغیر الیکشن بے معنی ہونگے ،ضمنی انتخابات میں بھی الیکشن کمیشن کی مقرر کردہ حدوود کی پرواہ نہ کرتے ہوئے امیدواروں نے پانی کی طرح پیسہ بہایا جس سے ثابت ہوگیاہے کہ الیکشن صرف امیرشہزادوں کا کھیل ہے ،غریبوں کیلئے اس میں کوئی جگہ نہیں۔
الیکشن کمیشن انتخابی قوانین پر عمل درآمد نہ کراسکاتو انتخابات بے معنی ہونگے اور ان سے کسی مثبت تبدیلی کی کوئی توقع نہیں کی جاسکتی۔ وہ بدھ کو اسلام آباد میں مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ شفاف اور غیر جانبدار انتخابات قوم کی ضرورت ہیں مگر الیکشن کمیشن اس ضرورت کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.