امریکہ کا وزیرستان میں جاری آپریشنز میں پاکستان کی مسلح افواج کیلئے اپنے تعاون کا اعادہ
افغانستان میں امن و استحکام پاکستان کی اولین ترجیح ہے امریکہ اور پاکستان کا اتفاق دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو ختم کرنے کیلئے کی گئی پیشرفت قابل تعریف ہے امریکہ پاکستان دفاعی مشاورتی گروپ کے بعد اعلامیہ
بدھ 21 ستمبر 2016 23:08
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) امریکہ نے وزیرستان میں جاری آپریشنز میں پاکستان کی مسلح افواج کیلئے اپنے تعاون کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو ختم کرنے کیلئے کی گئی پیشرفت قابل تعریف ہے ۔ بدھ کو امریکہ پاکستان دفاعی مشاورتی گروپ (ڈی سی جی) کا 25 واں اجلاس وزارت دفاع میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن شاہ جبکہ امریکی وفد کی قیادت پرنسپل ڈپٹی انڈر سیکرٹری آف ڈیفنس فار پالیسی ڈیوڈ بی شیئر نے کی۔ وفود نے دوطرفہ تعلقات کیلئے امریکہ۔پاکستان دوطرفہ سلامتی شراکت داری کی مرکزیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ جاری تعاون خطہ اور اس سے باہر امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کیلئے ناگزیر ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.