وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں پیش کیا ،پاکستان کی سیاسی جماعتیں اختلافات بھلا کر مسئلہ کشمیر کے حوالے سے حکومتی کوششوں میں تعاون کریں
امریکا میں مقیم پاکستانی برادری کا جنرل اسمبلی سے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل
جمعرات 22 ستمبر 2016 11:16
واشنگٹن۔ 22 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 ستمبر۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں پیش کیا ہے جس میں انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ طویل عرصے سے جاری اس تنازعہ کے خاتمہ کے لئے اپنا کردار ادا کریں‘ جس کے دوران ہزاروں بے گناہ معصوم کشمیریوں کو شہید کیا گیا ہے۔
امریکا میں مقیم دنیا کے مختلف ممالک کے باشندوں اور پاکستانی برادری نے وزیراعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 ستمبر۔2016ء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اپنے اختلافات بھلا کر مسئلہ کشمیر کے حوالے سے حکومت کی کوششوں میں تعاون کرنا چاہئے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر عالمی توجہ مبذول کرائی جاسکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.