امریکی فوج کا عراق میں ’کیمیائی حملے‘ کے شبہہ کااظہار
جمعرات 22 ستمبر 2016 12:10
(جاری ہے)
امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملہ منگل کی سہ پہر کیا گیا تھا۔
ابتدائی تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ اس حملے میں گندھک کا استعمال کیا گیا تھا تاہم یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہاں موجود کسی بھی فوجی اہلکار کی ظاہری حالت سے یہ سامنے نہیں آیا کہ وہ کسی کیمیائی ہتھیار سے متاثر ہوئے ہیں۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اس حملے سے اس علاقے میں مشن پر کوئی فرق نہیں پڑا اور نہ ہی اس کی فوجوں نے اپنی جگہ تبدیل کی ہے۔ اب تک عراق میں لگ بھگ 20 ایسے واقعات پیش آئے ہیں جن میں کرد جنگجووٴں پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.