انڈسٹریل اسٹیٹ ساہیوال میں نئے سوشل سکیورٹی ہسپتال کا افتتاح ،وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نے افتتاح کیا
صوبے بھر میں رجسٹرڈ 9 لاکھ سے زائد ورکرز اور 57 لاکھ لواحقین کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے جدید ہسپتال کام کر رہے ہیں
جمعرات 22 ستمبر 2016 18:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) صوبائی وزیر محنت وانسانی وسائل راجہ محمداشفاق سرور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے تا کہ انہیں تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات مل سکیں اور وہ زیادہ دلجمعی سے صوبے کی اقتصادی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرسکیں۔ صوبے بھر میں رجسٹرڈ ساڑھے 9 لاکھ ورکرز اور ان کے 57 لاکھ لواحقین کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے جدید ہسپتال کام کر رہے ہیں جہاں انہوں علاج معالجے کی مفت سہولیات کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں ۔
راجہ اشفاق سرور یہاں انڈسٹریل سٹیٹ میں نئے سوشل سیکورٹی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس میں صوبائی وزیر زکوٰۃ و عشر ملک ندیم کامران،ممبران اسمبلی پیر عمران احمد شاہ ،چوہدری محمد اشرف ،رانا زاہد حسین ،محمد ارشد ملک اور نوید علی ،کمشنر سوشل سیکورٹی منصور قادر ،کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ ،ڈی سی او شوکت علی خان کھچی اور سوشل سیکورٹی سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر رانا سلیم زاہد کے علاوہ متعلقہ افسران اور مسلم لیگی عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.