بلدیاتی اداروں کو اختیار ات نہ دینا عوامی مسائل میں اضافہ کا سبب ہے‘ذکراﷲ مجاہد
لاہور شہر میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں دن بدن اضافے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل چکا ہے‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعرات 22 ستمبر 2016 19:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اﷲ مجاہد نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو اختیار ات نہ دینا عوامی مسائل میں اضافے کا سبب ہیں بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوئے ایک سال کے قریب ہو چکا ہے لیکن حکومت نے بلدیاتی اداروں کو اختیارات منتقل نہیں کیے ہیں جو حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہر کے اندر سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ، گلیاں اور سڑکیں سٹریٹ لائٹیں نہ ہونے کی بنا پر تاریکی کا شکار ہیں ۔ جس کی وجہ سے آئے روز حادثات روزکا معمول بن گئے ہیں۔ جرائم پیشہ افراد گزرنے والوں کو آسانی سے لوٹنے لگے ہیں۔ سٹریٹ لائٹس اور سڑکوں کی تعمیر ومرمت اوردیکھ بھال پر مامور افراد اور ادارے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے سے قاصر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.