بلوچستان کی ترقی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے ، اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان کی تقدیر بدل دیگا ، احسن اقبال
ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ، امن، استحکام اور محنت سے ہم ایشیا کا ٹائیگر بن سکتے ہیں،پاکستان کی معیشت ٹیک آف پر آ چکی ہے ،کسی کو کریش کی اجازت نہیں دیں گے،2018 تک ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل کر دینگے،وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی کا بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں طلباء طالبات ،اساتذہ سے خطاب
جمعرات 22 ستمبر 2016 20:31
خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) بلوچستان کی ترقی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے ، اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان کی تقدیر بدل دیگا ،ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے، امن، استحکام اور محنت سے ہم ایشیا کا ٹائیگر بن سکتے ہیں،پاکستان کی معیشت ٹیک آف پر آ چکی ہے ،کسی کو کریش کی اجازت نہیں دیں گے،2018 تک ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل کر دینگے۔
وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ان خیالات کا اظہار بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں طلباء طالبات اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی یونیورسٹیوں کیلئے ریکارڈ فنڈ فراہم کئے جا رہے ہیں ۔ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کو صف اوّل کی یونیورسٹی بنایا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.