دنیا میں کہیں کوئی جنگ محدود نہیں، پاک بھارت جنگ کسی کے حق میں نہیں ہوگی،سید خورشید شاہ
جمعہ 23 ستمبر 2016 13:12
(جاری ہے)
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید احمد شاہ نے کہا کہ مودی سرکار جیسی دس طاقتیں بھی آجائیں تو پاکستان کو کوئی خوف نہیں ہے، جنگ ہوئی تو یہ تھرڈ ورلڈ وار میں بدل جائیگی ، محاذ آرائی کے ذریعے بھارت کسی بڑے ایجنڈے پر عملدرآمد چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کشمیر کا مسئلہ موثر انداز میں اٹھایا ، پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ذکر بھی ہونا چاہئے تھا ،انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ضرورت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.