ساہیوال ‘ ضلعی انتظامیہ نے انسداد پولیو مہم کے انتظامات مکمل کر لئے ‘4لاکھ 31ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائیگی
ہفتہ 24 ستمبر 2016 23:24
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء) ضلعی ساہیوال میں پولیو کے خلاف مہم کے دوران 4لاکھ 31ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی تا کہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے۔یہ مہم 26سے29ستمبر تک جاری رہے گی جس کے دوران پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین دیں گی۔پولیو مہم کے آغاز پر ایک خصوصی تقریب قیوم ہسپتال میں منعقد ہو ئی جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او شوکت علی خاں کھچی تھے۔
اس موقع پر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اقبال حسین ‘ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سعد بن سعید‘ڈاکٹر عبدالخالق اور ایم ایس ڈاکٹر عبدالوحید بھی موجو د تھے۔ڈی سی او نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا اور محکمہ صحت کے عملے کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں موجود بچوں کے ساتھ ساتھ سفر کرنے والا بچہ بھی ویکسین پینے سے محروم نہ رہے تا کہ ملک سے اس مہلک بیماری کا خاتمہ ممکن بنایا جائے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.