صوبائی خا تون محتسب پنجاب کی ویب سائٹ کا اجراء
پیر 26 ستمبر 2016 14:53
لاہور۔26ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 ستمبر۔2016ء ) خاتون محتسب پنجاب کے ادارے نے اپنی سرکاری ویب سائٹ لانچ کر دی۔ اس ویب سائٹ WWW.ombudsperson.punjab.gov.pk کے ذریعے اب خواتین براہ راست اپنی شکایات آن لائن درج کرا سکتی ہیں۔ یہ ویب سائٹ خواتین کو کام کرنے والی جگہ پر حراسانگی کے ایکٹ مجریہ 2010 ء کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کرتی ہے۔
اس کے علاوہ اس ویب سائٹ کے ذریعے خواتین صوبائی خاتون محتسب کے دائرہ کار، انکوائری کے طریقہ کار اور اپنی شکایات درج کروانے کے طریقہ کے بارے میں بھی مکمل آگاہی حاصل کر سکتی ہیں۔صوبائی خاتون محتسب کا ادارہ خواتین کو کام کرنے والی جگہ پر حراساں کرنے کے خلاف تحفظ کے قانون مجریہ 2010 کے تحت قائم کیاگیا ہے تاکہ خواتین کو حراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام کی جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.