سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے عتراضات ختم کرتے ہوئے درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات سے متعلق سماعت اپنے چیمبر میں کی۔رجسٹرار آفس کو درخواستوں کی سماعت کے لیے بنچ مقرر کرنے کا حکم۔ تمام درخواستوں کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی اور سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا:چیف جسٹس آف پاکستان
میاں محمد ندیم منگل 27 ستمبر 2016 12:14
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27 ستمبر۔2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر تمام درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے عتراضات ختم کرتے ہوئے درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلیں۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات سے متعلق سماعت اپنے چیمبر میں کی۔
چیف جسٹس نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ، جماعت اسلامی، جمہوری وطن پارٹی اور طارق اسد ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر رجسٹرار کے اعتراضات ختم کردیئے اور رجسٹرار آفس کو درخواستوں کی سماعت کے لیے بنچ مقرر کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ تمام درخواستوں کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی اور سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.