30ستمبر کو آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کروں گا ،وہ ایجی ٹیشن بھی ہو سکتا ہے‘ عمران خان
ہم جمہوری نظام کو لپیٹنے کے درپے نہیں ، وزیر اعظم کے احتساب سے جمہوریت کو خطرہ نہیں ،اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے گئے تو سخت ردعمل آئیگا حکومت کو جاتی امراء کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے ،ہمارا سوائے پر امن احتجاج کے اور کوئی ایجنڈا نہیں ، پارٹی عہدہ دینے کیلئے دیرینہ وابستگی ہی نہیں اور بہت سے قابلیتیں بھی دیکھنا ہوتی ہیں‘ چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
منگل 27 ستمبر 2016 18:30
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 30ستمبر کو آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کروں گا اور وہ ایجی ٹیشن بھی ہو سکتا ہے ، کرپشن کے خلاف تحریک کبھی نہیں رکے گی چاہے عمران خان کو اکیلے ہی کیوں نہ چلنا پڑے ، ہم جمہوری نظام کو لپیٹنے کے درپے نہیں ہم تو چاہتے ہیں کہ نظام چلے ، وزیر اعظم کے احتساب سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ، (ن) لیگ کے سلطان راہیوں نے اگر اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے تو ہماری طرف سے بہت سخت رد عمل آئے گا ، حکومت کو جاتی امراء کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہمارا سوائے پر امن احتجاج کے اور کوئی ایجنڈا نہیں ،بھارت 26سال سے کشمیر پر ظلم ڈھا رہا ہے لیکن کشمیر پھر بھی ان کے ہاتھوں سے جارہا ہے ، پارٹی کے اندر لڑائیاں اس لئے ہو رہی ہیں کیونکہ پی ٹی آئی وسیع ہو رہی ہے ، پارٹی عہدہ صرف دیرینہ لوگوں کو نہیں دیا جا سکتا اس کے لئے اور بھی بہت سی قابلیتیں دیکھنا ہوتی ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.