موجودہ دور حکومت میں ریکارڈ 82 کنوؤں سے تیل و گیس کی کامیاب دریافت ہوئی ،گیس کی یومیہ پیداوار 4 ہزار ملین کیوبک فٹ ،اتنی ہی کمی ہے
وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال
جمعرات 29 ستمبر 2016 14:00
(جاری ہے)
جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران خالدہ منصور کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے دور میں ریکارڈ ڈسکوریز ہوئی ہیں۔
اضافی گیس 10 سال سے سسٹم میں نہیں آ رہی۔ ہماری یومیہ پیداوار 4000 ملین کیوبک فٹ ہے۔ اس وجہ سے گیس کی کمی بھی ہوتی ہے۔ اس کو گیس کی درآمد سے پورا کر رہے ہیں۔ ایل این جی اور دیگر درآمد کر رہے ہیں۔ اس وقت 4000 ملین کیوبک فٹ تک ہی گیس کی کمی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ دور حکومت میں ریکارڈ 82 ڈسکوریز ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کوہاٹ، کرک، بنوں ٹل سے پاکستان کی آدھی آئل پروڈکشن ہو رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.