پاک افغان سرحد پرانگوراڈہ گیٹ4ماہ بعد کھول دیا گیا۔پولیٹیکل انتظامیہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 30 ستمبر 2016 17:47

ٹانک(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30ستمبر2016ء) :پاک افغان سرحد پرانگوراڈہ گیٹ 4ماہ بعد کھول دیا گیا۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پاک افغان کشیدگی کے باعث انگور اڈہ گیٹ کافی عرصہ سے بند تھا۔

(جاری ہے)

گیٹ بند ہونے کے باعث کاروبار بہت متاثر ہورہا تھا۔تاہم کاروباری سرگرمیوں کے ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے انگور اڈہ گیٹ کھولا گیا ہے۔