جلسے میں شرکت کرنے والے افراد اور خصوصی کوریج پر میڈیا کا شکرگزار ہوں۔ عمران خان
کرپشن کے خلاف اداروں کو اٹھنا چاہئیے ، اداروں نے اقدامات نہ کیے تو اسلام آباد میںلاہور سے بڑا جلسہ ہو گا جو احتساب کے لیے ہو گا ۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا ٹویٹر پر پیغام
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 1 اکتوبر 2016 12:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اکتوبر2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے گذشتہ روز رائے ونڈ پر کیے گئے جلسے سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے رائے ونڈ مارچ میں شرکت کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا۔
I want to thank all our people who came from across Pakistan and braved all odds and obstacles to attend our Raiwind March.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 1, 2016
انہوں نے کہا کہ میں خصوصی طور پر ان خواتین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے را کی جانب سے تخریب کاری کی دھمکی کے باوجود جلسے میں شرکت کی اور 5 گھنٹے تک گرمی اور حبس کا بھی مقابلہ کیا۔
(جاری ہے)
I especially want to thank our fearless women who came despite rumours of a "RAW terrorist attack" & braved hot & humid conditions for 5 hrs
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 1, 2016
عمران خان
کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف پی ٹی آئی کو رائے ونڈ مارچ میں اس قدر متحد دیکھ کر مجھے بہت فخر محسوس ہوا،It made me proud to see a united PTI standing firm against the corruption & monarchical pretensions of Sharifs in laying claim to Raiwind
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 1, 2016
عمران خان
نے اپنے پیغام میں کہا کہ اب عوام کے ٹیکس کے پیسے سے چلنے والے حکومتی اداروں کو چاہئیے کہ وہ نواز شریف کی کرپشن کے خلاف اٹھیں اور کارروائی کریں۔Now it is up to heads of state instit, who are paid by taxpayer money, to move against N Sharif in what is an open & shut case of corruption
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 1, 2016
عمران خان
نے اعلان کیا کہ اگر متعلقہ اداروں نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی تو اسلام آباد میں محرم الحرام کے بعد لاہور سے بھی بڑا جلسہ ہو گا جو احتساب کا مطالبہ کرے گا۔If relevant institutions do not move ag N Sharif's corruption, Isl will see an even larger crowd converge after Muharram demanding ehtesab
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 1, 2016
عمران خان
نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں جلسے کی خصوصی کوریج کرنے پر الیکٹرانک میڈیا کا بھی شکریہ ادا کیا۔
I want to say a special thanks to the electronic media for their marathon coverage of our Raiwind March
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 1, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
-
تندوروں اور گھریلو صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
بات اگر خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھرسیاسی قوتوں کو مل بیٹھنا چاہئے
-
صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.