ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 سال سے ٹیکس ادا نہیں کیا، امریکی اخبار کا دعویٰ
اتوار 2 اکتوبر 2016 16:43
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 18 سال سے ٹیکس ہی ادانہیں کیا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی اخبار کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں جو دستاویزات ملی ہیں ان میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے گزشتہ 18 سال سے ٹیکس ہی ادانہیں کیا، دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے1990 کے درمیان میں ٹیکس ریٹرن فائل میں 90 کروڑ ڈالر کا خسارہ ظاہر کیا تھا جس کے باعث وہ اگلے 18 سال تک ٹیکس ادا کرنے سے مستثنی ہوگئے تھے۔ دوسری جانب ٹرمپ کے ترجمان نے اس خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ٹیکسس ادا کیے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.