پارلیمان پرحملہ کرنے والوں نے اسکے تقدس کی بات کی ، مریم نواز

یہ بات آمرسے جمہوریت اورآئین کے تقدس کی توقع جیسی ہے،ٹویٹرپرعمران خان پرطنز

منگل 4 اکتوبر 2016 23:11

پارلیمان پرحملہ کرنے والوں نے اسکے تقدس کی بات کی ، مریم نواز

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ پارلیمان پرحملہ کرنے والوں نے اس کے تقدس کی بات کی یہ ایساہی ہے کہ آمرسے جمہوریت اورآئین کے تقدس کی توقع کی جائے ۔

(جاری ہے)

ٹویٹرپرعمران خان پرطنزکرتے ہوئے اپنے پیغام میں مریم نوازنے کہاکہ پارلیمان پرحملہ کرنے والے سے پارلیمنٹ کے تقدس کی بات کرناایساہی ہے کہ کسی آمراورآئین کوتوڑنے والے سے جمہوریت اورآئین کے تقدس کی توقع کی جائے ہم کسی آمرسے جمہوریت اورآئین کے احترام کی توقع نہیں کرسکتے

متعلقہ عنوان :