اڑی حملے اور سرجیکل سڑائیک کا ڈرامہ بے نقاب ہونے کے بعد بھی بھارتی میڈیا جھوٹ بولنے سے باز نہ آیا
مبینہ سرجیکل سڑائیک کے بعد پاکستانی ہیکرز نے بدلہ لینے کیلئے متعددبھارتی ویب سائٹوں پر حملہ کردیا ،بھارتی میڈیا
بدھ 5 اکتوبر 2016 13:37
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سرجیکل سڑائیک کے بعدمختلف بھارتی ویب سائٹس کو پاکستانی ہیکروں کی جانب سے سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اورپاکستانی ہیکرزکا دعویٰ ہے کہ ان کا یہ اقدام سرجیکل سڑائیک کا انتقام ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیک کی جانے والی مختلف ویب سائٹوں پر ہیکرز نے یہ پیغامات چھوڑے ہیں کہ ہم ناقابل شکست ہیں ،تم نے اپنے ملک کے دفاع کے نام پر کشمیر میں معصوم لوگوں کو قتل کیا ،تم نے سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی اور اسے سرجیکل سڑائیک قرار دیا اب تم سائبر جنگ کی آگ کا مزہ چکھو۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.