پاکستان نے کبھی بھی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی نہیں کی۔ترجمان دفتر خارجہ
ہمیشہ بھارت کی جانب سے ہی ایل او سی اور سیز فائر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی جاتی رہی ہے۔ بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیکس پر غلط اور غیر ذمہ دارانہ بیانات خطے کے امن کے لیے نقصان دہ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 6 اکتوبر 2016 13:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اکتوبر 2016ء) : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کی حراست ، ان کی طبیعت خرابی اور طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر تشویش ہے۔ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینا چاہئیے۔
ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجے۔ کشمیر میں بھارتی مظالم سے 110 سے زائد شہید جبکہ پندرہ ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔بھارت میں کچھ مثبت آوازیں ہیں جنہیں دھمکایا اور دبایا جا رہا ہے۔ بھارت میں مثبت آوازوں کو دبانا افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سرجیکل اٹرائیکس پر غلط اور غیر ذمہ دارانہ بیانات خطے کے امن کے لیے نقصان دہ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.