عمران خان کی پی پی پی قیادت پرتنقید‘(ن ) لیگ سے دور ہوتی پی پی کو دوبارہ حکمران جماعت کے قریب آنے کا موقع فراہم
اعتزاز احسن اور مشاہد اﷲ مابین جھڑپ کے بعد تحریک انصاف اور پی پی پی کے دوبارہ ایک دوسرے کے قریب آنے کی امید پیداہوگئی تھی ،چیئرمین پی ٹی آئی نے پی پی پی قیادت پر دھواں دار نکتہ چینی سے ایک بار پھر مشترکہ اپوزیشن کے قیام کا امکان زمین بوس کر دیا،مبصرین اور تجزیہ کاروں کا عمران خان کے حالیہ بیان پرتبصرہ
جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری ‘ بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ پر کڑی تنقید کر کے اور حکومت کی بی ٹیم قرار دے کر جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد (ن) لیگ سے دور ہوتی پی پی پی کو ایک بار پھر واپس (ن) لیگ کی طرف دھکیل دیا۔
مبصرین اور تجزیہ کاروں کے مطابق جمعرات کو دونوں ایوانوں کے اجلاس میں سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن اور (ن) لیگ کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اﷲ خان کے درمیان ہونے والی جھڑپ اور ہنگامہ آرائی کے بعد امید پیدا ہو گئی تھی کہ شاید اب تحریک انصاف اور پی پی پی دوبارہ ایک دوسرے کے قریب آ سکیں تاہم عمران خان نے مشترکہ اپوزیشن کے قیام کے امکان کو پی پی پی قیادت پر اپنی دھواں دار نکتہ چینی سے ایک بار پھر زمین بوس کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ بندی کا مطالبہ: پرامن مظاہرین پر جبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ماہرین
-
رفح میں بڑھتی اسرائیلی فوجی سرگرمیوں پر گوتیرش کو تشویش
-
خواجہ آصف کو میرے دادا کے بھائی کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی تھی
-
اندرون ملک مہاجرت پر مجبور لوگوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.