بھارتی شہری نے 5 ہزار روپے کا قرض اتارنے کیلئے دوست کو بیوی سے زیادتی کی اجازت دے دی
محمد علی جمعرات 6 اکتوبر 2016 22:10
نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) بھارتی شہری نے 5 ہزار روپے کا قرض اتارنے کیلئے دوست کو بیوی سے زیادتی کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں معاشرے کی اخلاقی پستی ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک ایسا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔
(جاری ہے)
نریش نامی شخص نے 5 ہزار کا قرض اتارنے کیلئے اپنی ہی بیوی کی کی عزت بیچ ڈالی۔
نریش نے قرض معاف کروانے کیلئے اپنے دوست پنٹو کو اپنی بیوی کیساتھ زیادتی کی اجازت دے دی۔ بیوی کی جانب سے انکار کرنے پر نریش نے اسے شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور اپنے دوست پنٹو کیساتھ جانے کیلئے مجبور کیا۔ بعد ازاں نریش کی بیوی نے پولیس کے ہاں ایف آئی آر درج کروا دی جس کے بعد نریش اور پنٹو کو گرفتار کر لیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.