وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
بابر اعظم نے سنچریوں کی ہیٹرک کر کے قومی ٹیم کی فتح میں اہم کرداراداکیا:وزیر اعلیٰ پنجاب
جمعرات 6 اکتوبر 2016 22:33
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباددی ہے -انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے تینوں میچوں میں شاندار کھیل پیش کرکے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کیا ہے ۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بابر اعظم نے سنچریوں کی ہیٹرک کر کے قومی ٹیم کی فتح میں اہم کرداراداکیاہے اور میں بلے باز بابر اعظم کو مسلسل تیسری سنچری بنانے پر مبارکباد دیتا ہوں جبکہ کپتان اظہر علی نے بھی بہترین بلے بازی کر کے سنچری بنائی۔انہوں نے کہا کہپاکستانی کھلاڑیوں نے محنت اور جذبے سے کھیل کر ٹی 20 کے بعد ون ڈے میچوں میں بھی فتح حاصل کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.