بھارتی چینل این ڈی ٹی وی نے سرجیکل اسٹرائیک کے حوالے گفتگو پر پابندی عائد کر دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 8 اکتوبر 2016 21:26

بھارتی چینل این ڈی ٹی وی نے سرجیکل اسٹرائیک کے حوالے گفتگو پر پابندی ..

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اکتوبر2016ء) بھارتی چینل این ڈی ٹی وی نے سرجیکل اسٹرائیک کے حوالے گفتگو پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے سرجیکل اسٹرائیک کے جھوٹے دعوے پر بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے اٹھائے جانے والے سوالات سے بوکھلا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مشہور بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی نے اپنے کسی بھی پروگرام میں سرجیکل اسٹرائیک کے حوالے گفتگو پر پابندی عائد کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :