انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم
پیر 10 اکتوبر 2016 19:10
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت فروخت104.68روپے اور قیمت فروخت 104.73روپے پر برقرار رہی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید105.20روپے اورقیمت فروخت105.40روپے مستحکم دیکھی گئی ۔
فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یورواور برطانوی پاونڈ کی قدر میں بالترتیب 80٬50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد یورو کی قیمت خرید 117.30روپے سے کم ہو کر116.80روپے اور قیمت فروخت 118.80روپے سے کم ہو کر118روپے پر آ گئی اسی طرح برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید131.50روپے سے کم ہو کر131روپے اور قیمت فروخت 133روپے سے کم وہ کر132.50روپے ہو گئی ۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.