ایاز صادق صرف ن لیگ کے اسپیکر ہیں ٬ْ علی محمد خان
پاناما لیکس کے معاملے کو 6 ماہ کا عرصہ ہوچکا ٬ْ حکومت احتساب کیلئے تیار نہیں ٬ معاملات ایسے چلتے رہے تو بات تصادم کی طرف جائیگی ٬ْ انٹرویو
منگل 11 اکتوبر 2016 14:04
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ وہ سمجھتے ہیں پارٹی چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کو بہت اچھا آپشن دیا کہ یا تو وہ مستعفی ہوجائیں یا پھر خود احتساب کیلئے پیش کردیں۔اس سوال پر کہ اگر وزیراعظم پاناما لیکس کے معاملے پر خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں کرتے تو کیا 30 اکتوبر کو آپ اسلام آباد بند کریں گی انھوں نے کہا کہ ہم آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ایک پر امن احتجاج کریں گے کیونکہ عمران خان ایسی تحریک کی قیادت کررہے ہیں جس کا مقصد پاکستان کو بنانا ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کی 30 اکتوبر کے احتجاج میں شمولیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ انہیں اس بارے میں کوئی علم نہیں اور 30 ستمبر کو رائے ونڈ جلسے نے یہ ثابت کردیا کہ ہمیں نہ تو طاہر القادری کی ضرورت ہے اور نہ ہی پیپلز پارٹی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.