شامی جنگجوئوں کا ایک دوسرے کے خلاف مسلح ڈرون کا کھلے عام استعمال
نئی پیشرفت سے آگاہ ٬ کمانڈرز اٴْن ڈرونز کو دیکھ کر کسی اوٹ میں چلے جایا کریں٬امریکی فوج کی وارننگ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 12:38
(جاری ہے)
امریکی فوج کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکی فوج اس نئی پیشرفت سے آگاہ ہے۔ اٴْس نے بتایا کہ کمانڈرز کو خبردار کر دیا گیا ہے کہ اب وہ اٴْن ڈرونز کو دیکھ کر کسی اوٹ میں چلے جایا کریں٬ جنہیں وہ پہلے جاسوس ڈرونز سمجھ کر نظر انداز کر دیتے تھے۔
’ایئر وارز‘ نامی پراجیکٹ کا مقصد عراق٬ شام اور لیبیا میں بین الاقوامی فضائی جنگ پر نظر رکھنا ہے۔ اس منصوبے کے سربراہ کرِس وٴْڈز نے بتایا کہ اگرچہ ہتھیاروں سے لیس ڈرونز ابھی اپنی ابتدائی شکل میں ہیں لیکن لوگوں کو بہرحال خوفزدہ کر سکتے ہیںڈرونز کو ہتھیاروں سے لیس کرنے کے ایک ملین طریقے ہیں٬ ان سے راکٹ فائر کیے جا سکتے ہیں٬ اِن کے ساتھ کچھ باندھ کر اِنہیں کہیں ٹکرایا جا سکتا ہے۔ ہم اتنے برسوں کے دوران اِسی چیز سے ڈر رہے تھے اور اب یہ حقیقت بن چکی ہے۔امریکی فوج کے عہدیدار نے کہا کہ وہ فوری طور پر ہتھیاروں سے لیس ڈرونز کی ویڈیوز کی تصدیق نہیں کر سکتا اور یہ کہ اب تک اٴْس کے علم میں صرف ایسے ڈرونز ہیں٬ جنہیں ہدف سے ٹکرا دیا گیا تھا۔ امریکی فوج کے ایک اور سینیئر اہلکار نے ان ویڈیوز کو دیکھنے کے بعد کہا کہ اِن میں کچھ بھی ایسا نہیں ہے٬ جس سے لگتا ہو کہ یہ جعلی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.