بھارت مسئلہ کشمیر پر مخلص ہے تو مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔عمران خان پاکستان میں اسلام آباد کو بند جبکہ ہم کھُلا رکھنا چاہتے ہیںوزیر اعظم نواز شریف
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اکتوبر 2016 11:22
باکو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15اکتوبر 2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت اگر مسئلہ کشمیر پر مخلص ہے تو ہم بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔پاکستان اور بھارت کے مابین بنیادی مسئلہ کشمیر کا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے ہمیشہ ہی مسئلہ کشمیر پر بات کرنے سے گریز کیا ہے، اگر بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سنجیدہ ہیں تو مذاکرات ہو سکتے ہیں۔
باکو میں پاکستان سے آئے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ کچھ لوگ پاکستان کو بند اور ہم پاکستان میں سرمایہ کاری کرناچاہتے ہیں۔ عمران خان پاکستان میں اسلام آباد کو بند جبکہ ہم کھُلا رکھنا چاہتے ہیں۔ گالم گلوچ کے باوجود کے پی کے کی عوام کا مینڈیٹ تسلیم کیا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کھُلا ہی رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.