کراچی: ملیر سے لاپتا 3 بچیوں کے اغوا کی گتھی سلجھ نہ سکی
لڑکیوں سے رابطے کے الزام میں 3 لڑکے زیر حراست ٬ ۔آئی جی سندھ کا واقعے کا نوٹس لڑکیوں کی فوری بازیابی کے لیے احکامات
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 12:08
(جاری ہے)
ملیر کے علاقے سعود آباد کے اسکول کی نویں جماعت کی 3 طالبات بسمہ٬ اقرائ اور رابعہ جمعے کے روز اسکول سے گھر نہیں لوٹیں جس پر والدین کے مطابق انہوں نے خود لڑکیوں کو صبح اسکول چھوڑا تھا جبکہ اسکول انتظامیہ کے مطابق لڑکیاں جمعے کے روزغیر حاضر تھیں۔
والدین نے بچیوں کی گمشدگی کا مقدمہ سعود آباد تھانے میں درج کرا دیا ہے۔ اہل محلہ کے مطابق شام 5 بجے ایک لڑکی نے فون اٹھایا لیکن بات کیے بغیر بند کر دیا۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ تینوں لڑکیوں کے 3 لڑکوں سے رابطے تھے جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ان کے موبائل فون سے لڑکیوں کے ٹیکسٹ مسیجز بھی ملے ہیں۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لڑکیوں کے موبائل فون عائشہ باوانی اسکول کے اطراف میں ٹریس ہو رہے ہیں۔ لڑکیوں کی بازیابی کے لیے علاقے میں چھاپے مارے جا رہے ہیں تاہم پولیس یہ واضح نہیں کر پا رہی کہ لڑکیاں خود گئیں یا انہیں اغوا کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.