الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 336 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کر دی
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:07
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے 371 میں سے 222 اراکین نے اپنے گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ 137 اراکین کے گوشواروں کا ابھی تک انتظار ہے۔ سندھ اسمبلی کے 168 میں سے 49 اراکین نے اپنے گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے 124 میں سے 49 نے گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں اور بلوچستان اسمبلی کے 65 سے 13 اراکین نے اپنے گوشوارے جمع نہیںکرائے ہیں۔
ہفتہ کی شام چار بجے تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین کو بطور پارلیمنٹیرین کام سے روک دیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق ہر سال 30 ستمبر تک یہ گوشوارے جمع کرانے لازمی ہوتے ہیں 15 اکتوبر تک گوشوارے جمع نہ کرا سکنے والے اراکین کو معطل کر دیا جاتا ہے یا وہ غیر فعال کر دیے جاتے ہیں۔ تاہم ان کی جانب سے گوشوارے جمع کرانے پر ان کی رکنیت بحال کر دی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.