پانامالیکس کی تحقیقات کے بعد کوئی بھی(ن)لیگ کا رہنما بچ نہیں پائے گا٬ مشیراطلاعات سندھ
جن کا کراچی جلسہ ناکام ہوا تھا٬ آج وہ لوگ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں٬ شہر بند کرنے کی باتیں وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں عوام کی طاقت پر یقین نہیں ہوتا٬ مولابخش چانڈیو
اتوار 16 اکتوبر 2016 21:50
(جاری ہے)
اتوارکویہاں سلام شہداء ریلی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں مولا بخش چانڈیونے کہاکہ پاناما لیکس تحقیقات کے تاریخی اور بڑے نتائج سامنے آئیں گے اور تحقیقات کے بعد(ن)لیگ کا کوئی بھی رہنما بچ نہیں پائے گا٬ ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ وزیراعظم نواز شریف کے دشمن ان کی پارٹی میں ہی موجود ہیں۔
انہوں نے کہامخالف سیاسی جماعتوں سے پیپلز پارٹی کی مقبولیت دیکھی نہیں جارہی٬ لاکھوں افراد کا جوش وخروش دیکھ کر مخالفین کو دن میں بھی تارے نظر آنے لگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن کا کراچی جلسہ ناکام ہوا تھا٬ آج وہ لوگ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں٬ شہر بند کرنے کی باتیں وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں عوام کی طاقت پر یقین نہیں ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.