سپریم کورٹ نے بادشا کو قانون کے نیچے لانے کے لئے آج پہلا قدم اٹھایا٬عمران خان
میگنا کارٹا میں بادشاہ کو قانون کے تابع بنایا گیا ‘ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس بھیج کر طلب کیا اس پر خوش ہوں‘ تمام تفتیشی اور تحقیقاتی اداروں کو پانامہ پیپرز سکینڈل پر حرکت میں آنا چاہئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 اکتوبر 2016 11:52
(جاری ہے)
اس بات پر خوش ہوں۔ جب یہ کیس شروع ہوگا تو وہ چیزیں سامنے آئیں گی جو چھپائی گئی ہیں۔
اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو سیاسی جماعتوںکا احتجاج کرنا بنیادی حق ہے۔ عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم کو خود کو اصولاً پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنا چاہئے تھا لیکن صرف پیشکش کی ۔ نیب‘ ایف بی آر سارے اداروں کو پانامہ لیکس پر سرگرم ہونا چاہئے تھا اور تمام تفتیشی اور تحقیقاتی اداروں کو پانامہ پیپرز سکینڈل پر حرکت میں آنا چاہئے۔ سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستیں سنے۔ جو پیسہ بناتا ہے وہ دھاندلی کرکے الیکشن میں آتا ہے ادارے کمزور ہونے سے کرپشن زیادہ اور مضبوط ہونے سے کم ہوتی ہے۔ (ن غ)مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.