سیاسی جماعتوں نے پہلی بار سنجیدگی کیساتھ کرپشن کیخلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا یا ٬ْسراج الحق
ْعدالت نے قوم کو مایوس کیا تو پھر جمہوریت خطرے سے دو چار ہو جائے گی ٬ْسربراہ جماعت اسلامی سڑکوں پر آنے کے بجائے عدالت سے انصاف ملنا چاہیے ٬ْہمارا عدالتوں پر پورا اعتماد ہے ٬ْ میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 اکتوبر 2016 13:37
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ظالم طبقہ پہلے باہر سے قرضے لاتا ہے پھر لوٹ مار کر کے باہر چلا جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ہے اوراس حوالے سے کمیشن بنانے میں بھی ناکام ہو گئی ہے ٬حکومت نے اپوزیشن کی مثبت سوچ کو بھی رد کردیا ٬ْاب عدالت عظمی پر قوم کی نظریں ہیں ٬ْہم چاہتے ہیں جن حکمرانوں کے نام پاناما لیکس اور لندن لیکس میں آئے ان کا آڈٹ ہونا چاہیے٬عدالت نے قوم کو مایوس کیا تو اس ملک میں جمہوریت اور آئین خطرے سے دو چار ہو جائے گا ۔
سراج الحق نے کہا کہ سڑکوں پر آنے کے بجائے عدالت سے انصاف ملنا چاہیے ٬ہمارا عدالتوں پر پورا اعتماد ہے اور خواہش ہے کہ عدالت قوم کو مایوس نہیں کرے گی ۔سراج الحق نے کہاکہ حکمرانوں نے ملک کو لوٹا ہے ٬ْ ان کا احتساب ہونا چاہیے ٬ْکرپشن کی وجہ سے پاکستان کو ورلڈ بینک کا مقروض بنایا گیا۔سراج الحق نے کہا کہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے٬دو کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں عوام کو ضرورت زندگی میسر نہیں صدر کی سیکیورٹی پر اربوں روپوں خرچ کیے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.