عرب اتحاد کے جنگ بندی کے اعلان کے بعد یمن میں تین روز جنگ بندی کا آغاز
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا٬عرب اتحاد کے ترجمان جنرل احمد عسیری
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:09
(جاری ہے)
عرب اتحاد اس اعلان کی پابندی کرے گا تاہم فضائی ٬ بری اور بحری نگرانی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تاکہ یمنی باغیوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھی جاسکے۔عرب اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کی تجویز یمنی صدر عبد ربہ منصور ھادی کی جانب سے پیش کی گئی تھی جسے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے قبول کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے تین روزہ وفقے میں جنگ سے متاثرہ شہریوں تک خوراک اور ادویات کی فراہمی کویقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ البتہ فضائی٬ بحری اور بری تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔عرب اتحاد کے ترجمان جنرل احمد عسیری کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.