جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کے کارکن کے گھر چھاپہ٬ پولیس اہلکار ہلاک٬3زخمی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 18:23
(جاری ہے)
بویریا کے ایک قصبے کی مقامی انتظامیہ نے اس وقت پولیس کو طلب کیا جب اس شخص نے انتظامیہ سے تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔
حکام نے بتایا کہ بدھ کی صبح جب سپیشل فورسز نے اس شخص کے مکان میں داخل ہونے کی کوشش کی تو اس نے فائرنگ شروع کر دی۔رائخ سٹیزن موومنٹ جرمنی کی وفاقی حکومت کو تسلیم نہیں کرتی۔ یہ موومنٹ موجودہ دور میں بھی رائخ کے وجود پر یقین رکھتی ہے۔ اس موومنٹ کی بنیاد تین دہائی قبل رکھی گئی تھی۔بویریا کے حکام کا کہنا ہے کہ اس گروپ کا نظریہ قوم پرست اور یہود دشمن ہے جو کہ واضح طور پر انتہائی دائیں بازو کا نظریہ ہے۔حالیہ سالوں میں اس گروپ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔بویریا کے وزیر داخلہ نے متنبہ کیا کہ اس گروپ کو محض پاگلوں کا گروہ قرار دے کر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ اس موومنٹ کے چند ممبران پرتشدد کارروائیاں کرنے کے اہل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.