پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول2016ء کے امتحانات بالترتیب 24-11-16اور26-11-16 سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :