مو جودہ حکومت کی بہتر پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں دہشت گردی کاخاتمہ اور توانائی کی قلت میں کمی ہوئی ٬اس سے سر مایہ کاری اور تجارتی سر گرمیوں میں اضافہ ہوا ہے٬ ملک کی تعمیر و تر قی میں تجارتی برادری کاکر دار انتہائی اہمیت کا حامل ہے
قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا عوامی اجتماع سے خطاب
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت تجارتی برادری کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے تر جیح بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی سر مایہ کار دوست پالیسیوں کی وجہ سے سر مایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند تر ین سطح پر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی کی پیداوار کے کئی منصوبوں پر تر جیح بنیادوں پر کام جاری ہے جن کی تکمیل سے 2018تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن ہو جائیگا اس موقع پر انہیں بھارہ کہو میں تاجر برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا گیا ۔قائم مقام سپیکر نے بھارہ کہو کی تجارتی برادری کودرپیش مسائل کو حل کر نے میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.