دمام: آرامکو کی ایک سائٹ پر لگنے والی آگ میں متعدد ملازمین شدید زخمی
جمعہ 21 اکتوبر 2016 10:42
دمام:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21اکتوبر 2016ء) : سعودی دارلحکومت ریاض میں واقع آرامکو کی ایک سائٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ جس کی لپیٹ میں آکر متعدد ملازمین شدید زخمی ہوگئے ۔ سعودی آرامکو رسپانس ٹیم نے سول ڈیفنس کے ساتھ مل سائٹ میں لگنے والی آگ پر قاوبو پایا۔
(جاری ہے)
سعودی آرامکو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ ” ہمیں دکھ ہے کہ ہمار ے متعدد ملازمین ریاض سائٹ پر لگنے والی آگ میں زخمی ہوئے ہیں۔
تاہم اب آگ مکمل کنٹرول میں ہے“۔ آرامکو کمپنی کی انتظامیہ نے زخمی ہونے والوں کی تعداد نہیں بتائی مگر مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تقریباََ17غیر ملکی ملازمین زخمی ہوئے ہیں۔ان زخمیوں میں سے تین ملازمین کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیاہے ۔ جہاں ان کی حالت تسلی بخش نہیں ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.