قومی احتساب بیورو کی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور مضاربہ سکنڈل کے دوسوانتالیس متاثرین کو ادائیگیاں
نیب مظلوم لوگوں کی ڈوبی رقم واپس دلاکر دینی فریضہ سرانجام دے رہا ہے٬سردار یوسف شہری پرائیویٹ سوسائٹیز کی بجائے سرکاری پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کریں٬ڈی جی نیب
جمعہ 21 اکتوبر 2016 16:09
(جاری ہے)
نیب مظلوم لوگوں کی ڈوبی رقم واپس دلاکر دینی فریضہ سرانجام دے رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مضاربہ والوں نے عوام کے اربوں روپے لوٹے۔نیب ان کی یہ رقم واپس کروارہا ہے ۔ڈی جی نیب راولپنڈی ظاہر شاہ نے تقریب سے خطاب کے دوران بتایا کہ نیب راولپنڈی نے بارہ کرپشن کیسسز میں پلی بارگین کے ذریعے ساڑھے سات کروڑ روپے کی ریکوری کی اور نیب راولپنڈی نے ہاوسنگ سوسائٹیوں سمیت دوسو انتالیس متاثرین کو سات کروڑ روپے ادا کئے ۔انہوںنے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ہاوسنگ سوسائیٹوں میں سرمایہ کاری سے پہلے چھان بین ضرور کریں ۔ڈی جی نیب راولپنڈی نے بتایا کہ مضاربہ کے پچیس کیسز تھے پانچ پر فیصلہ ہوچکا ہے ملزم جیل میں ہیں جبکہ ایک کیس میں سوفیصد ریکوری ہوئی ہے جبکہ مضاربہ کے سکینڈل کیمرکزی کردار قاری عقیل سے ایک کروڑ سینتالیس لاکھ کی پلی بارگین کی رقم بھی وصول کی (ع ع)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.