سری دیوی کی نئی فلم ’موم‘ پاکستانی فنکاروں پرپابندی کے باعث التوا کا شکار ہوگئی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 11:59
(جاری ہے)
کئی نامور فلمسازوں اور ہدایتکاروں کی فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کیا گیا ہے جس کے باعث کئی فلموں کی شوٹنگ بھی جاری ہیں لیکن اب بھارتی پروڈیوسر ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر پابندی کا فیصلہ خود بالی ووڈ کیلئے ڈراؤنا خواب بنتا جارہا ہے اوربڑے بڑے اداکاروں کی فلمیں رک گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی 4 سال کے وقفے کے بعد فلم ’موم‘ سے فلم نگری میں واپسی کررہی ہیں اور فلم میں پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں لیکن پاکستانی فنکاروں کے فلموں میں کام کرنے پر پابندی کا فیصلہ خود بھارتی فلم نگری کو بھاری پڑ رہا ہے جس کے باعث اب فلم ’موم‘ کی شوٹنگ غیر معینہ مدت تک روک دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.