بھارتی قابض فورسز کے ہاتھوں حریت پسند قیادت کی غیر قانونی گرفتاریاں اور ضلع بڈگام میں طالب علم جاوید میر کی ہلاکت قابل مذمت ہے٬ترجمان دفتر خارجہ
اتوار 23 اکتوبر 2016 11:39
(جاری ہے)
وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے سرکاری اکائونٹ پر اپنے ٹویٹس میں کہا ہے کہ گیلانی٬ میر واعظ اور آسیہ اندرابی سمیت کئی حریت رہنما بھارت کی غیر قانونی قید میں ہیں جو انتہائی قابل مذمت ہے۔
ہم بھارتی فورسز کے حریت رہنما یاسین ملک پر مظالم کی بھی مذمت کرتے ہیں جن کے باعث ان کی صحت بری طرح بگڑھ گئی ہے اور انہیں آئی سی یو میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ترجمان نفیس ذکریا نے 22 سالہ جاوید میر کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید میر پرامن اور اپنے خاندان کا واحد کفیل تھا۔ترجمان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیریوں کے خلاف نسل کشی کے جرائم کی بھی شدید مذمت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.