پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ ٬ْ جناح کلب نے کامیابی حاصل کرلی
اتوار 23 اکتوبر 2016 16:18
(جاری ہے)
کھیل کے پہلے کواٹر میں پلوسی کلب کی طرف سے پانچویں منٹ میں سخاوت نے فیلڈ گول کرکے میچ میں ایک گول کی برتری حاصل کی جس کو دوسرے کواٹر میں جناح کلب کی طرف سے ہارون نے 28 ویں منٹ میں برابر کیا۔
جس کے بعد میں تیسرے کواٹر میں پلوسی کلب کی طرف سے سخاوت نے دوسرا گول کرکے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کی تاہم کچھ ہی لمحے بعد جناح کلب کی طرف سے ہارون نے 52 ویں اور 56 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو دو کے مقابلے تین گول سے فتح دلائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے،شاہد آفریدی
-
ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
-
بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بلے بنوا لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.